ادب کے شوقین ایک چھت تلے، اسلام آباد میں 10واں لٹریچر فیسٹیول

رمنا سعید
08:5010/11/2024, اتوار
جنرل13/11/2024, بدھ
رپورٹر

پاکستان کے دالراحکومت اسلام آباد میں دسواں لٹریچر فیسٹیول شروع ہوگیا ہے جو 10 نومبر تک جاری رہے گا۔ یہ میلہ ادب، فنون لطیفہ اور دانشورانہ سوچ کے تبادلے، خیالات اور نقطہ نظر پیش کرنے کا پلیٹ فارم ہے، جہاں کئی نامور شخصیات، صحافیوں نے شرکت کی۔ بہت سارے اسٹالز لگائے گئے جہاں خریداروں کا رش بھی دیکھا گیا۔ مزید بتا رہی ہیں رمنا سعید

#اسلام آباد
#اسلام آباد لٹریچر فیسٹیول
#تعلیم
#ادب