ہزاروں کی تعداد میں بے گھر فلسطینی اپنے گھروں کو لوٹ رہے ہیں۔
پندرہ مہینوں میں غزہ کا آدھے سے زیادہ حصہ ملبے کا ڈھیر بن چکا ہے، جہاں سے فلسطینی اپنے گھروں کو لوٹ رہے ہیں۔
جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں فلسطینیوں کی واپسی ہورہی ہے
بے گھر فلسطینی جنوبی غزہ میں رفح واپس لوٹ رہے ہیں۔
جبالیہ کے علاقے صفتوی میں درجنوں بے گھر فلسطینی پیدل جارہے ہیں
بے گھر فلسطینی رفح واپسی پر خوشی منا رہے ہیں
شمالی غزہ میں بے گھر فلسطینی ملبے کے ڈھیر سے گزر کر اپنے گھروں کو واپس جانے کی کوشش کررہے ہیں۔