تین مراحل پر مشتمل غزہ سیز فائر معاہدے میں کیا کچھ شامل ہے؟

اقرا حسین
05:0317/01/2025, جمعہ
جنرل17/01/2025, جمعہ
رپورٹر

کیا غزہ جنگ بندی اور قیدیوں کی رہائی کا معاہدہ کامیاب ثابت ہوگا؟

رپورٹ: اقرا حسین

ایڈیٹنگ: سید حمزہ علی

غزہ میں جنگ کے پندرہ مہینوں بعد حماس اور اسرائیل کے درمیان سیز فائر معاہدہ ہوگیا ہے جس پر عمل اتوار سے شروع ہوگا۔

لیکن اب بھی کچھ باتیں ایسی ہی جن پر اسرائیل اور حماس میں اتفاق نہیں ہوا۔ یعنی جنگ بندی کے دوران غزہ کا کنٹرول کون سنھبالے گا؟ یہی نہیں بلکہ ماہرین یہ بھی کہتے ہیں شاید یہ جنگ بندی کامیاب ثابت نہ ہو۔۔۔ کیونکہ اسرائیل ان قیدیوں کو رہا نہیں کرے گا جن کی رہائی حماس چاہتا ہے۔

اس حوالے سے مزید جاننے کے لیے یہ ویڈیو رپورٹ دیکھیں


یہ بھی پڑھیں:

#جنگ بندی
#حماس اسرائیل جنگ
#اسرائیل
#فلسطین