جنگ بندی معاہدے کا پہلا مرحلہ 42 دن تک جاری رہے گا
1/4
اس وقت ویسٹ بینک کے 10 ہزار سے زائد فلسطینی اسرائیلی جیلوں میں قید ہیں۔
2/4
رہا ہونے والے لوگوں نے ویسٹ بینک میں اپنے اہل خانہ سے ملاقات کی اور خوشی منائی
3/4
ریڈ کراس کی بسیں 90 فلسطینی قیدیوں کو ویسٹ بینک کے علاقے رام اللہ پہنچیں
4/4
ہزاروں لوگ رہائی پانے والے فلسطینی قیدیوں کے استقبال کے لیے جمع ہوئے۔
#جنگ بندی
#اسرائیل
#غزہ
#حماس اسرائیل جنگ