اسرائیل اور فلسطینی گروپ حماس کے درمیان جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق ہوگیا ہے
1/6
ثالثی ممالک قطر اور امریکہ نے کہا کہ معاہدے کے تحت دونوں فریقین قیدیوں کا تبادلہ کریں گے۔
2/6
پہلا مرحلہ چھ ہفتے تک جاری رہے گا
3/6
جنگ بندی معاہدے کے بعد خان یونس میں فلسطینیوں نے جشن منایا
4/6
فلسطینیوں نے فلسطینی پرچم بھی ساتھ لپیٹ رکھا تھا
5/6
سیز فائر پر عمل انیس جنوری سے شروع ہوگا
6/6
جنگ بندی معاہدے کے بعد بچے بھی جشن منا رہے ہیں
#غزہ
#اسرائیل
#حماس اسرائیل جنگ
#فلسطین
#جنگ بندی