2025 کا پہلا ممکل چاند دنیا بھر کے لوگوں نے دیکھا۔ ناسا کے مطابق پچھلے مہینوں لگاتار چار سپر مون میں سے یہ آخری ہوگا۔
1/4
فُل مون کو ’ولف مون‘ بھی کہا جاتا ہے اس کی وجہ جنوری کی سرد اور تاریک راتیں ہیں۔
2/4
اس بار چاند آہستہ آہستہ مریخ کے سامنے آجائے گا
3/4
ناسا کے مطابق آخری بار 7 دسمبر 2022 کو مریخ چاند کے پیچھے چھپ گیا تھا۔
4/4
ایسے موقع پر چاند اور مریخ کو ایک ساتھ بھی دیکھا جاسکتا ہے
#چاند
#تصاویر
#مریخ