لاہور میں سموگ کی سیٹلائٹ تصاویر

11:1212/11/2024, Salı
جنرل12/11/2024, Salı
ویب ڈیسک

ناسا کی سیٹلائیٹ کی جانب سے لی گئی تصاویر میں انڈیا کے دارالحکومت دہلی اور پاکستان کے صوبہ پنجاب کے شہر لاہور سمیت متعدد مقامات پر سموگ کی تہہ دیکھی جاسکتی ہے۔ چھ ہفتوں پہلے جب ان مقامات کی تصاویر لی گئی تھیں تو یہاں صاف آسمان نظر آتا تھا۔


#سموگ
#پنجاب
#لاہور
#پاکستان
#دہلی
#انڈیا