امریکی صدارتی الیکشن 2024: وائٹ ہاوٴس کی چابیاں کن ریاستوں کے پاس ہیں؟

رمنا سعید
09:044/11/2024, پیر
جنرل8/11/2024, جمعہ
رپورٹر

امریکی انتخابات میں سوئنگ ریاستیں اہم کردار ادا کرتی ہیں اور یہ فیصلہ کرتی ہیں کہ اگلا صدر کون بنے گا؟ 2024 کے صدارتی انتخابات میں امریکی اپنا ووٹ ڈال کر 47ویں صدر کا انتخاب کریں گے۔

سوئنگ، لال اور نیلی ریاستوں میں کیا فرق ہے؟ آئیے دیکھتے ہیں


#امریکا
#امریکی الیکشن 2024
#وائٹ ہاوٴس
#کملا ہیرس
#ڈونلڈ ٹرمپ