ٹوماٹینا فیسٹیول کا آغاز 1945ء میں ہوا تھا اور ہر سال یہ اگست کے آخری بدھ کے روز منایا جاتا ہے۔
1/6
ہر سال منائے جانے والے اس تہوار کا نام ’لا ٹوماٹینا‘ ہے
2/6
یہ تہوار اسپین کے مشرق میں واقع ویلنسیا کے قصبے ’بنول‘ میں منایا جاتا ہے
3/6
اس سالانہ فیسٹیول میں اس سال 22 ہزار لوگ شریک ہوئے۔
4/6
لوگوں۔ نے محض تفریح کےلیے ایک دوسرے کی جی بھر کر ٹماٹروں سے پٹائی کی۔
5/6
اس میں ایسے ٹماٹر استعمال کیے جاتے ہیں جو کھانے کے قابل نہ ہوں
6/6
اس فیسٹیول میں سیاحوں کی ایک بڑی تعداد اسپین کا رخ کرتی ہے
#فیسٹول
#فوڈ
#اسپین