چائنہ میں پھیلنے والا ہیومن میٹا نیومو وائرس کیا ہے؟

اقرا حسین
09:0110/01/2025, Cuma
جنرل10/01/2025, Cuma
رپورٹر

چائنہ میں ان دنوں ہیومن میٹا نیومو وائرس کے کیسز میں اضافہ ہورہا ہے، اور متاثر ہونے والوں میں سب سے زیادہ بچے شامل ہیں۔ اب یہ وائرس انڈیا، ہانک کانگ، ملائیشیا اور انگلینڈ میں پھیل رہا ہے۔

ہیومن میٹا نیومو وائرس کیا ہے؟ اس کی علامات کیا ہیں؟ اور یہ کیسے پھیلتا ہے؟ اور کیا یہ کووڈ-19 جتنا خطرناک ہے؟ اس بارے میں جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں:

رپورٹ: اقرا حسین

ایڈیٹنگ: سید حمزہ علی


#صحت
#وائرس
#چائنہ
#کووڈ-19