مارگلہ کی چوٹی پر مونال کی جگہ کون لے گا؟ کیا تفریح ہوگی؟

اقرا حسین
08:4723/09/2024, پیر
جی: 23/09/2024, پیر
رپورٹر

اسلام آباد کا وہ سیاحتی مقام جہاں سے پورے شہر کا نظارہ ہوتا ہے یعنی مونال ریسٹوران، جسے سپریم کورٹ کے حکم پر بند کرنے کا حکم دیا گیا اور اب اسے توڑنے کا عمل جاری ہے۔

مارگلہ ہلز نیشنل پارک میں پیر سوہاوا روڈ اسلام آباد کا اہم سیاحتی مقام ہے۔ یہاں سے بہت سے لوگوں سے لوگوں کی یادیں وابستہ ہیں۔ پہلے لوگ یہاں اپنے دوستوں اور فیملیز کے ساتھ سیر و تفریح کے لیے آتے تھے۔ اٹھارہ سال پہلے شروع ہونے والے مونال سمیت دیگر تین ریستوران سے یہاں کی وائلڈ لائف اور ایکو سسٹم بُری طرح متاثر ہوئی تھی۔

ریستوران کو توڑنے کے بعد ان یہاں کیا بنائے جائے اور وائلڈ لائف مینجمنٹ اسے بحال کرنے کے لیے کیا ہلاننگ کررہی ہے۔ جانیے اس رپورٹ میں۔


#اسلام آباد
#مونال
#پاکستان