ایسے کون سے مسائل ہیں جس کی وجہ سے پاکستان کو آئی ایم ایف سے قرض لینا پڑا؟

اقرا حسین
11:2627/09/2024, Cuma
general.g28/09/2024, Cumartesi
ویب ڈیسک

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹیو بورڈ نے پاکستان کے لیے سات ارب ڈالر کے قرض پروگرام کی منظوری دے دی ہے جو تین سال تک چلے گا۔ اس منظوری کے بعد پاکستان کو جلد ہی ایک ارب دس کروڑ ڈالر کی پہلی قسط مل جائے گی۔

1958 کے بعد سے یہ ملک کا آئی ایم ایف سے 25 واں قرض پروگرام ہے اور پاکستان آئی ایم ایف سے قرض لینے والا پانچواں بڑا ملک ہے، تو ایسے کون سے مسائل ہیں جس کی وجہ سے قرض لینا پڑا؟

مزید جاننے کے لیے یہ ویڈیو دیکھیں

#آئی ایم ایف
#معیشت
#کاروبار
#پاکستان
#قرض