لوگ چاند گرہن دیکھنے کے لیے جمع ہیں
سورج گرہن ختم ہونے کے بعد لوگ ایک دوسرے کو گلے مل رہے ہیں
اکتوبر کو سال کے دوسرے اور آخری سورج گرہن پاکستان میں نظر نہیں آئے گا، مکمل سورج گرہن جنوبی امریکی ریاستوں چلی اور ارجنٹینا میں بدھ کو دیکھا گیا جسے رنگ آف فائر بھی کہا جاتا ہے
لوگوں نے آنکھوں پر مخصوص گلاسز پہن کر سورج گرہن کا نظارہ دیکھا
چلی اور ارجنٹائن کے علاقے ان مخصوص مقامات میں شامل تھے جہاں سے مکل سورج گرہن دکھا جا سکتا تھا۔
اگلے مکمل سورج گرہن کا نظارہ کرنے کے شوقین افراد کو فروری2026 تک انتظار کرنا ہوگا۔
سال 2024 کا آخری سورج گرہن، رنگ آف ٖفائر چلی اور ارجنٹینا میں دیکھا گیا