ویڈیو: ایران کے اسرائیل پر بیلسٹک میزائلوں سے حملے

08:142/10/2024, بدھ
جنرل2/10/2024, بدھ
ویب ڈیسک

یہ حملہ ایران کی صلاحیتوں کی صرف ایک ’جھلک‘ تھی، ایرانی صدر

اسرائیل کر درجنوں میزائل حملے کا دفاع کرتے ہوئے ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے منگل کی رات ایک بیان میں کہا کہ ان کا ملک جنگ نہیں چاہتا لیکن کسی بھی خطرے کا ڈٹ کر مقابلہ کرے گا۔

ایرانی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامن نیتن یاہو کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ انہیں یہ جان لینا چاہیے کہ ایران جنگ کی خواہش نہیں رکھتا لیکن کسی بھی خطرے کے خلاف مضبوطی سے ڈٹا رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ یہ حملہ ایران کی صلاحیتوں کی صرف ایک ’جھلک‘ تھی، اسرائیل ایران کے ساتھ ’تصادم میں ملوث‘ نہ ہو۔


#مشرقی وسطیٰ
#ایران
#اسرائیل
#حماس اسرائیل جنگ