اسرائیل ایک وقت میں 4 ملکوں میں زمینی اور فضائی حملے کررہا ہے، فلسطین، لبنان، یمن اور شام، یہ چاروں ممالک اسرائیل سے کتنا دور ہیں اور اس کی جیوگرافی کیا ہے۔ اس ویڈیو میں دیکھیں۔
اسکرپٹ اور ویڈیو: مومنہ طارق اور اقرا حسین
#مشرقی وسطیٰ
#اسرائیل
#حماس اسرائیل جنگ