تبت میں زلزلے کے بعد تباہی، 95 لوگ ہلاک

12:107/01/2025, Salı
جنرل7/01/2025, Salı
ویب ڈیسک

چائنہ کے پہاڑی علاقے تبت میں طاقتور زلزلے سے قریب 95 لوگ ہلاک اور 130 زخمی ہوگئے۔ چائنہ اور امریکہ کے مانیٹرنگ گروپس کے مطابق نیپال اور انڈیا، بنگلادیش، بھوٹان میں بھی زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

امریکی جیالوجیکل سروے کے مطابق تبت کے شہر شیگاٹسے میں مقامی وقت کے مطابق صبح 9 بجے کے قریب زلزلہ آیا جس کی شدت 7.1 تھی۔ اور اس کی گہرائی 10 کلومیٹر تھی، زلزلے کے بعد علاقے میں کئی آفٹر شاکس بھی محسوس کیے گئے جس کی شدت 4.4 تھی۔


#چائنہ
#زلزلہ
#قدرتی آفات