تیزی سے آگ پھیلنے کے بعد لاس اینجلس شہر میں ایمرجنسی کا اعلان کیا گیا
1/5
امریکی شہر لاس اینجلس کے مضافاتی علاقے میں جنگلات میں لگنے والی آگ 3 ہزار ایکڑ تک پھیل گئی۔
2/5
کئی گھر اور گاڑیاں بھی آگ کی لپیٹ میں آگئے
3/5
کئی افراد گاڑیاں سڑکوں پر چھوڑ کر محفوظ مقامات کی جانب روانہ ہوتے دکھائی گئے۔
4/5
ریسکیو آپریشن کے دوران 25 سالہ خاتون فائر فائٹر زخمی ہوگئیں
5/5
لاس اینجلس کا بڑا حصہ دھوئیں کی لپیٹ میں ہے
#آگ
#امریکا
#جنگل