سڈنی میں نئے سال کے موقع پر آتش بازی کا منظر
تائیوان میں شہریوں کی بڑی تعداد نئے سال کے موقع پر آتش بازی دیکھنے کے لیے جمع ہے
چین کے شہر چونگ کنگ میں آتش بازی دیکھنے کے لیے ایک بڑا ہجوم جمع ہے۔
تھائی لینڈ کے شہر بنکاک کے دریائے چاو فرایا پر سیاحوں کی بڑی تعداد کشتیوں میں سفر کررہے ہیں۔
ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں ٹوئن ٹاورز کے قریب لوگ جمع ہیں۔
دبئی میں دنیا کی سب سے اونچی عمارت برج خلیفہ پر آتش بازی سے آسمان روشن ہوگیا۔
انڈیا کے شہر ممبئی لوگ نئے سال کا جشن منا رہے ہیں۔
شام کے شہر دمشق میں نئے سال کے موقع پر میوزک فیسٹول کا انعقاد کیا گیا