امریکا کی متعدد ریاستوں میں برفانی طوفان اور سخت سردی نے نظام زندگی مفلوج کردیا۔
1/5
برفانی طوفان سے ڈھائی لاکھ سے زائد صارفین بجلی سے محروم ہیں۔
2/5
واشنگٹن، نیویارک اور شکاگو میں 1400 سے زائد پروازیں منسوخ کردی گئی ہیں
3/5
شدید برف باری سے اسکول اور سرکاری دفاتر بھی بند کردیے گئے ہیں۔
4/5
اسکاٹ لینڈ کے کچھ علاقوں میں درجہ حرات منفی 11 تک گر گیا
5/5
ماہر موسمیات کے مطابق آئندہ دنوں میں بھی برفباری کا امکان ہے۔
#امریکا
#برف باری
#موسم