یہ سیٹلائٹ سے ریکارڈ کی گئی سمندری طوفان ’ملٹن‘ کے مناظر ہیں

20:4711/10/2024, جمعہ
جی: 14/10/2024, پیر
ویب ڈیسک

سیٹلائٹ سی ریکارڈ کی گئی ویڈیو میں سمندری طوفان ’ملٹن‘ کو دیکھا جاسکتا ہے جس میں چمکتی ہوئی روشنیوں کو بھی دیکھا جاسکتا ہے۔

یہ ویڈیو نیشنل اوشینک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈمنسٹریشن کی جانب سے جاری کی گئی ہے۔

یاد رہے کہ سمندری طوفان ملٹن امریکی ریاست فلوریڈا سے ٹکرا گیا ہے جس کی وجہ سے ہونے والی تباہی کے نتیجے میں کئی لوگوں کی اموات بھی ہوئیں اور 20 لاکھ سے زیادہ مکانات بجلی سے محروم ہو چکے ہیں۔

#طوفان
#امریکا
#ماحولیاتی تبدیلی