انگلینڈ میں مسلمانوں کے خلاف انتہا پسندی کیوں بڑھ رہی ہے؟

09:048/08/2024, جمعرات
جنرل8/08/2024, جمعرات
رپورٹر

برطانوی شہر ساؤتھ پورٹ میں 3 بچیوں کے قتل کے خلاف ملک کے کئی شہروں میں انتہائی دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے گروپس پُرتشدد احتجاجی مظاہرے کررہے ہیں اور وہاں رہنے والے مسلمانوں پر حملہ کررہے ہیں۔


یہ مظاہرے کب اور کیسے شروع ہوئے اور مسلمانوں کے خلاف انتہا پسندی کی کیا وجہ ہے۔ ذیشان نیاز کی اس رپورٹ میں دیکھیں۔


رپورٹ: ذیشان نیاز

ایڈیٹنگ: سید حمزہ علی

#England
#Islamophobia
#Europe