فلپائن میں آسمان سے زمین کی جانب گرتے شہابِ ثاقب کا منظر

16:295/09/2024, Perşembe
جنرل3/10/2024, Perşembe
ویب ڈیسک

شہباب ثاقب کو انگریزی میں ایسٹیرائڈ کہتے ہیں۔ ماہر فلکیات کے مطابق فلپائن میں آسمان سے زمین کی طرف گرنے والے اس شہابی پتھر کی لمبائی ایک میٹر تھی۔

#سائنس
#شہاب ثاقب
#فلپائن