کوپ 29: موسمیاتی تبدیلی سے متعلق وہ مشکل الفاظ جن کا مطلب جاننا ضروری ہے

اقرا حسین
08:4516/11/2024, ہفتہ
جنرل16/11/2024, ہفتہ
ویب ڈیسک

دنیا کو کلامیٹ چینج کے اثرات سے محفوظ رکھنے کے لیے آزربائیجان کے شہر باکو میں کوپ کانفرنس شروع ہوگئی ہے۔ اور اس سے متعلق خبروں میں آپ گلوبل وارمنگ، موسمیاتی تبدیلی اور ماحولیاتی آلودگی، گرین ہاوٴس گیسز اور اس جیسے بہت سے مشکل الفاظ سنتے اور پڑھتے ہوں گے۔ تو آئیے ان کا مطلب جانتے ہیں۔ دیکھیں اقرا حسین کی یہ ویڈیو

ایڈیٹنگ: سید حمزہ علی

#کوپ 29
#ماحولیاتی تبدیلی
#گلوبل وارمنگ
#سیلاب