’اے آئی-دا‘ نامی آرٹیفیشل انٹیلی جنس سے چلنے والا انسان نما روبوٹ ہے جس کی پینٹنگ ایک ملین ڈالر میں فروخت ہوئی ہے۔ کہا جارہا ہے کہ یہ وہ پہلا روبوٹ ہے جس کے فن پارے لاکھوں میں فروخت ہوئے ہیں۔ اس روبوٹ نے کس کی تصویر بنائی اس ویڈیو میں دیکھیں۔
#اے آئی
#ٹیکنالوجی
#روبوٹ