تہران میں حماس کے مقتول سربراہ اسماعیل ہنیہ کے جنازے میں ہزاروں لوگوں کی شرکت
1/6
اسماعیل ہنیہ کو قطر کے دارالحکومت دوحہ میں سپرد خاک کیا جائے گا
2/6
جنازے میں لوگوں نے اسماعیل ہنیہ کی تصویر اٹھائی ہوئی تھی
3/6
آیت اللہ علی خامنہ ای نے اسماعیل ہنیہ کی نماز جنازہ پڑھائی۔
4/6
جنازے میں لوگوں نے اسماعیل ہنیہ کی تصویر اور فلسطین کے جھنڈے اٹھائے ہوئے تھے
5/6
جنازے میں خواتین اور بچوں سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی
6/6
جنازے میں لوگوں نے اسماعیل ہنیہ کی تصویر اٹھائی ہوئی تھی
#Hamas
#Middle East
#Iran
#Israel-Gaza war