اعلیٰ معیار کی ڈیزل بسیں فروخت کے لیے دستیاب

06:3725/03/2025, Salı
جنرل25/03/2025, Salı
ویب ڈیسک
ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر 50 بسیں دستیاب ہیں
تصویر : فائل / البیراک
ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر 50 بسیں دستیاب ہیں

پاکستان کے صوبہ پنجاب میں بین الاقوامی معیار کی 340 ہارس پاور ڈیزل بسیں فروخت کے لیے دستیاب ہیں۔ جو طاقتور انجن اور جدید آٹو میٹڈ سہولیات سے لیس ہیں۔

مقامی ادارے کی زیر نگرانی چلنے والی یہ بسیں پاکستانی سڑکوں کے لیے خاص طور پر ڈیزائن کی گئی ہیں تاکہ محفوظ، آرام دہ اور جدید سفری سہولت فراہم کی جاسکے۔

ذرائع کے مطابق مجموعی طور پر 50 بسیں دستیاب ہیں جن میں 40 عام بسوں کے علاوہ 9 خصوصی بسیں بھی شامل ہیں، جن میں مسافروں کی آسانی کے لیے جدید فٹ اسٹپس لگائے گئے ہیں۔ اس کے علاوہ 13 میٹر لمبی ایک کمپیکٹ مگر طاقتور بس بھی فروخت کی جا رہی ہے۔


بسوں کی نمایاں خصوصیات:

بین الاقوامی معیار کی انجینئرنگ، پائیداری اور کارکردگی میں بہترین

کشادہ اور آرام دہ نشستیں، طویل سفر کے لیے موزوں

340 ہارس پاور ڈیزل انجن

آٹو میٹک ٹرانسمیشن اور دروازے

مکمل ایئرکنڈیشنڈ انٹیریئر، آرام دہ سفری ماحول فراہم کرنے کے لیے

جدید حفاظتی فیچرز، مسافروں کے تحفظ کو یقینی بنانے کے لیے

یہ بسیں بالخصوص ٹرانسپورٹ کمپنیوں، اسکولوں اور فلیٹ آپریٹرز کے لیے ایک بہترین سرمایہ کاری سمجھی جا رہی ہیں۔

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں:

ایڈریس: البیراک ڈپو آفس، لاہور-قصور روڈ، 5 نمبر اسٹاپ، پرانا کاہنہ، رحمان گارڈن کے سامنے

فون: 0322-5096060

ای میل: pakistan@albayrak.com.tr

ذرائع کے مطابق یہ بسیں محدود تعداد میں دستیاب ہیں، اور جلد فروخت ہونے کا امکان ہے۔



#اشتہار
#پاکستان
#البیراک