|

ویڈیو: میرا اصول ہے جو نقصان پہنچائے گا وہ مارا جائے گا، نیتن یاہو

10:58 - 8/07/2024 پیر
اپ ڈیٹ: 13:26 - 11/07/2024 جمعرات
ویب ڈیسک

بنان کی تنظیم حزب اللہ نے جمعرات کو اسرائیلی فوجی ٹھکانوں پر 200 سے زائد راکٹ اور ڈرون فائر کرنے کا دعویٰ کیا تھا۔


حزب اللہ نے کہا کہ یہ اسرائیلی حملوں کا جواب ہے جس میں سینئر کمانڈر محمد ناصر شہید ہوئے تھے۔


سات اکتوبر کو غزہ تنازع شروع ہونے کے بعد سے اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان کشیدگی بڑھ گئی ہے جس سے یہ خدشہ پیدا ہو گیا ہے کہ یہ جھڑپیں مکمل جنگ میں تبدیل ہو سکتی ہیں۔


اسرائیلی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ ’لبنان کی فوجی کارروائیوں کے بعد ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ جو کوئی ہمیں نقصان پہنچائے گا وہ مارا جائے گا‘۔



#Gaza
#Middle East
#Israel
#Israel-Gaza war
#War
#Palestine
2 ماہ واپس