|

ویڈیو: بزرگ فلسطینی پر اسرائیلی فوج کے خوانخوار کتے کا حملہ

09:07 - 27/06/2024 جمعرات
اپ ڈیٹ: 13:31 - 11/07/2024 جمعرات
ویب ڈیسک

اسرائیلی فوج نے غزہ میں جبالیہ کیمپ میں گھر خالی نہ کرنے پر ایک بزرگ فلسطینی خاتون پر کتا چھوڑدیا۔


یہ ویڈیو نشریاتی ادارے الجزیرہ کی جانب سے حاصل کی گئی جس میں جبالیہ پناہ گزین کیمپ میں فوجی آپریشن کے دوران اسرائیلی فوجیوں کا کتا بوڑھی فلسطینی خاتون پر حملہ کردیتا ہے۔


حملے کا شکار ہونے والی خاتون کی شناخت دولت التنانی کے نام سے ہوئی ہے،اسرائیلی فوج کے خونخوار کتے کے حملے سے خاتون شدید زخمی ہوگئیں اور طبی سہولیات میسر نہ ہونے کی وجہ سے ان کا اب تک مناسب علاج نہیں ہوسکا ہے۔






#Gaza
#Palestine
#Israel
#Middle east
2 ماہ واپس