|

ویڈیو: بھارتی پارلیمان میں ’جے فلسطین‘ اور ’اللہ اکبر‘ کا نعرہ

23:11 - 25/06/2024 منگل
اپ ڈیٹ: 13:33 - 11/07/2024 جمعرات
ویب ڈیسک



بھارتی سیاست دان اسد الدین اویسی نے لوک سبھا میں حلف اٹھاتے وقت ’جے فلسطین‘ اور ’اللہ اکبر‘ کے نعرے لگائے۔

#India
#palestine
#Gaza
2 ماہ واپس