|

ویڈیو: بنگلادیش میں احتجاجی مظاہرے کیوں ہورہے ہیں؟

اقرا حسین
20:56 - 21/07/2024 اتوار
اپ ڈیٹ: 11:00 - 24/07/2024 بدھ
رپورٹر

کرفیو، انٹرنیٹ بلیک آؤٹ اور فوج تعینات، بنگلادیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم ے خلاف مظاہروں میں اب تک کم از کم 187 افراد ہلاک ہوگئے۔ مظاہرین کو روکنے کے لیے حکومت نے کرفیو لگا دیا، انٹرنیٹ۔ بند کردیا اور فوج تعینات کردی ہے۔


یہ احتجاج کیوں ہورہے ہیں، اقرا حسین کی رپورٹ دیکھیں


رپورٹر: افرا حسین

ایڈیٹنگ: سید حمزہ علی

#bangladesh
#South asia
#Protest
#quota system
2 ماہ واپس