|

ویڈیو: غزہ میں اسرائیلی دھماکوں سے چند لمحوں میں رہائشی علاقہ تباہ

08:30 - 11/07/2024 Perşembe
اپ ڈیٹ: 13:17 - 11/07/2024 Perşembe
ویب ڈیسک

غزہ میں اسرائیلی دھماکوں سے ہونے والی تباہی کی ڈرون ویڈیو ایک فلسطینی صحافی نے اپنے سوشل میڈیا پر شئیر کی، دھماکے سے غزہ کا رہائشی علاقہ چند سیکنڈز میں تباہ ہو گیا۔

#Gaza
#Palestine
#Israel
#Middle east
2 ay önce