|

’کیا اسرائیل کو روکنے والا کوئی نہیں؟ شرم آنی چاہیے‘، آسٹریلین رکن پارلیمنٹ برہم

09:55 - 9/07/2024 Salı
اپ ڈیٹ: 13:26 - 11/07/2024 Perşembe
ویب ڈیسک

آسٹریلیا کے رکن پارلیمنٹ میکس چاندلرماتھر نے پارلیمنٹ کے اجلاس کے دوران آسٹریلوی حکومت کی جانب سے اسرائیل پر پابندیاں عائد نہ کرنے پر برہمی کا اظہار کیا۔

#Gaza
#Palestine
#Israel
#War
#Middle east
#Australia
2 ay önce