|

ویڈیو: برطانوی الیکشن جیتنے والے کیئر اسٹارمر اور ہارنے والے رشی سونک نے کیا کہا؟

09:05 - 7/07/2024 اتوار
اپ ڈیٹ: 13:28 - 11/07/2024 جمعرات
ویب ڈیسک

برطانیہ میں ہونے والے قبل از وقت عام انتخابات میں لیبر پارٹی 410 سے زائد نشستیں حاصل کرکے حکومت بنانے کی پوزیشن میں آگئی۔ نئے وزیراعظم کیئر اسٹارمر ہوں گے۔


فتح کے ایک جشن کے دوران کیر اسٹارمر نے کہا کہ ’اس طرح کا مینڈیٹ ایک بڑی ذمہ داری بھی ساتھ لاتا ہے۔ ہم نے یہ کر دکھایا ہے۔ تبدیلی تو اب شروع ہوتی ہے۔‘


دوسری جانب کنزرویٹوپارٹی کے رشی سوناک نے شکست کی ذمہ داری قبول کرلی ہے۔

#Europe
#Elections
#Rishi Sunak
#Keir Starmer
2 ماہ واپس