|

پہلوانوں کے شہر کی پہلی خاتون چیف ٹریفک افسر

رمنا سعید
23:15 - 22/06/2024 ہفتہ
اپ ڈیٹ: 13:40 - 11/07/2024 جمعرات
رپورٹر

گوجرانوالہ شہر کی پہلی چیف ٹریفک افسر کے لیے شہر بھر کے ٹریفک سنبھالنے والے ادارے کی سربراہی کرنا کیسا ہے؟ کیا چیلنجز ہوتے ہیں اور کیا کیا دیکھنے کو ملا اب تک؟ آئیں یہ انہی کی زبانی رمنا سعید کی رپورٹ میں جانتے ہیں۔


#Aisha Butt
#Gujranwala
#Pakistan
#Women
3 ماہ واپس